نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
رای دہی کا استعمال کرر رہے ہیں۔ اس مرحلے میں 525 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ آسام اسمبلی کے لئے یہ آخری مرحلے کا انتخابات ہے۔
دوسرے مرحلے کے لئے 50000 سے زائد سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے خاص طور پر بوڈو لینڈ کے علاقے کے اضلاع میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں، جہاں این ڈی ایف ...
رای دہی کا استعمال کیا تھا۔
بدھ 13 اپریل کو ہونے والے انتخابات میں تقریبا تین ہزار امیدوار میدان میں ہیں۔ 1990 سے شام میں ارکان پارلیمنٹ کی تعداد 250 ہے۔
شام کے وزیر اطلاعات و نشریات عمران الزعبی نے کہا ہے کہ پارلیمانی انتخابات کا انعقاد، آئین کے احترام اور عوام کے نقطہ نظر کی عکاسی کے معنی میں ہے ...
رای دھندگان نے شرکت کی۔ صوبہ
ادلب میں 108000 رای دھندگان نے شرکت کی ۔ اسی طرح صوبہ طرطوس میں حق رای دہی حاصل 290000 افراد نے ووٹ دیا جبکہ رقہ، درعا اور قنیطرہ صوبوں میں بالترتیب 13000، 46000 اور 8000 رای دھندگان نے اپنے حق رای دہی کا استعمال کیا۔
شام میں 250 پارلیمانی نشستوں کے ...
رای دہی کا استعمال کیا۔ اس طرح سے ملک کے پارلیمانی انتخابات میں 57.56 فیصد ووٹ پڑے۔
شام کے پارلیمانی انتخابات بدھ کر جنیوا میں امن مذاکرات کے ساتھ ہی شروع ہوئے تھے۔ امریکا اور فرانس سمیت کچھ ممالک نے ان انتخابات کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔